ابنا: یمن میں امریکی حملے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے 16 ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔سمندرسےامریکی جنگي کشتی کی طرف سے داغے گئے میزائل حملے میں یہ افراد مارے گئے ہیں یہ حملہ زنگبار کے علاقہ میں ہوا ہے ادھر جعار علاقہ میں بھی یمنی جنگي طیاروں نے القاعدہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں کوئي جانی نقصان نہیں ہوا۔
.......
/169